فهرست منشورات
صحيفه شهادت فرمودات امام حسين(ع)
ناشر : مرکز بين المللی ترجمه و نشر المصطفی (ص)
مولف/مترجم : محمد صادق نجمی/سيد حسن مهدی حسينی، سيد حسن اختررضوی اعظمی
تعداد صفحات : 296
قطع : رقعی
نوع جلد : شوميز
تاریخ نشر : 1392/12/28
نوبت چاپ : 1
تعداد : 300
شابک : 9789641957867
شناسه ملی : 3421646
زبان کتاب : اردو
کد خرید کتاب : BP0459
قیمت (ریال) : 150000
مقدمه و فهرست مطالب : دانلود فايل
واقعہ کربلا کو جو ہمہ گیریت و دوام حاصل ہوا وہ تاریخ کے کسی واقعہ کو نہ مل سکا چونکہ یزید جن جرائم کا مرتکب ہورہا تھا وہ صرف مذہبی نقطہ نظر سے مذموم نہ تھے بلکہ عقل کی دنیا میں وہ جرا‏ئم قابل گردہ زدنی تھے لہذا جب تک آغوش دہر میں ارباب عقل پروان چڑھتے رہیں گے امام حسین(ع) کی شہادت خراج تحسین پاتی رہے گی یہی وجہ ہے کہ حضرت امام حسین(ع) صرف ایک قوم کی میراث نہ ہوئے بلکہ نسل آدم کے ہرذی شعورکے قلب کی دھڑکن بن گئے۔

.