فهرست منشورات
امام خمينی کی سياسی افکار
ناشر : مرکز بين المللی ترجمه و نشر المصطفی (ص)
مولف/مترجم : يحيی فوزی توسيرکانی/معصومه بتول نقوی
تعداد صفحات : 248
قطع : رقعی
نوع جلد : شوميز
تاریخ نشر : 1394/12/22
نوبت چاپ : 1
تعداد : 300
شابک : 9786004290104
شناسه ملی : 4159357
زبان کتاب : اردو
کد خرید کتاب : BP0894
قیمت (ریال) : 115000
مقدمه و فهرست مطالب : دانلود فايل
امام خمینی کے آراء اور نظریات جہاں ایران کی سیاسی فضاء کی تبدیلی میں قیادت کا کردار ادا کر چکے ہیں وہیں عالم اسلام پر طاری سیاسی جمودیت کو توڑنے پر بھی موثر ہیں ۔ اردو زبان معاشرے میں سیاسی بصیرت کے فقدان کو لیکر نت نئے مسائل سامنے آئے ہیں اور اسی سیاسی بصیرت کو ارتقاء بخشنے کی خاطر امام خمینی کے سیاسی نظریات کو کتابِ ہذا میں بیان کیا گیا ہے ۔ کتابِ حاضر میں امام خمینی کے سوانح حیات،انکے سیاسی نظریات اور انکے اہم پہلووں کو بیان کیا گیا ہے۔نیز یہ کہ اسلامی حکومت کے مقاصد اور بین الاقوامی نظام میں امام خمینی کی سیاست خارجہ کی پالیسی کی بھی وضاحت کی گئی ہے تاکہ عالمِ اسلام کو اس کی اصلی سمت کی طرف راہنمائی کی جا سکے

.